22 جنوری 2012 - 20:30

شام نے عرب لیگ کے منصوبہ کو امریکی اور اسرائيل خواہشات پر مبنی قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے اور اسے شامی عوام کی خواہشات کے خلاف اور شامی امور میں بے جا مداخلت قراردیا ہے۔

ابنا: شام کا کہنا ہے کہ عرب ليگ کا منصوبہ شامي عوام کي خواہشات کيخلاف اور ملکي خودمختاري ميں مداخلت ہے. واضح رہے کہ عرب لیگ امریکہ اور اسرائيل کے اشارے میں شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش میں ہے عرب لیگ نے اپنے منصوبسے میں شام کے صدر کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے عرب ليگ کے منصوبہ کو شام نے مشکوک اور امریکی و اسرائيلی منصوبہ قراردیکر مسترد کردیا ہے۔........ /169